.. پندرہ15 مارچ اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار ;وزیراعظم کی کاوشوں کا نتیجہ (..اندر کی بات..کالم…. اصغر علی مبارک)..اقوام متحدہ کی جانب سے پندرہ مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دینا وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔اسلاموفوبیا لفظ ’اسلام‘ اور یونانی لفظ ’’فوبیا‘‘ یعنی ڈر جانا کا مجموعہ ہے۔سعودی عرب اور او آئی سی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 15مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کی پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور ہونے کاخیرمقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کےبیان میں کہا گیا کہ دوست ممالک، عالمی اداروں سے تعاون کا عمل جاری رکھا جائے گا۔قرارداد کی منظوری پر وزیراعظم عمران خان نے عالم اسلام کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ اقوام متحدہ نے دنیا کو درپیش سنگین چیلنج کوتسلیم کر لیا ہے مسلم امہ کا اگلا چیلنج اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی…
View original post 1,505 more words



