Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

.پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ “عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا ….راولپنڈی (پریس ریلیز )..پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تیار کردہ قومی ملی نغمہ ” یارب تیری نعمتوں کا ہے احسان ” تیری عنائت سے ملا ہمیں پیارا پاکستان
” عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا ہےنامور شاعر انجم رضا کا تخلیق کردہ نغمہ نگار کے پاس تمام نشریاتی حقوق ہیں اس حوالے سے گزشتہ روز معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد اس ملی نغمے کو یوٹیوب https://youtu.be/v0foL5GKjSY ۔فیس بک ۔ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا ہے ملی نغمہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس سنگر ساحر علی بگا نے گایا ہے جبکہ اس کی موسیقی محسن علی ججہ نے دی ہے ۔ برطانیہ میں مقیم کلرسیداں سے تعلق رکھنے والے نامور شاعر انجم رضا کا تخلیق کردہ قومی ملی نغمہ…

View original post 131 more words