وی بلاگر اسدعلی طور پر حملہ ایکسپریس نیوز کے اینکر عمران ریاض خان نے کروایا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کالم نگار :اصغرعلی مبارک ” اندر کی بات “۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وی بلاگر اسد علی طور پر حملہ ایکسپریس نیوز کے اینکر عمران ریاض خان نے اپنے گارڈ اور دیگر کے ذریعے کروایا یہ الزام ماضی کی خاتون صحافی گل بخاری نے براہ راست عائد کیا. اسدعلی طور پر حملہ ایکسپریس نیوز کے اینکر عمران ریاض خان المعروف عمران خان نے اپنے گارڈ اور ایک ریٹائرڈ فوجی افسر کے کارندوں سے کروایا تاہم ابھی تحقیقات جاری ہیں اور مزید انکشافات کی توقع ہے ذرائع نے “اندر کی بات “بتاتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے اعلی سطح کی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے بتایا گیا کہ اسدعلی طور پر حملہ کرنے والے افراد نے انہیں کہا کہ وہ نعرے لگائیں جس ثابت ہو کہ پاکستان کے حساس ادارے کی جانب سے کوئی کارروائی ھےاور کہا…
View original post 3,344 more words



