وادی تیراہ ; “باغ امن میلہ” ٹیررازم سے ٹورازم تک کا سفر………………… (اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک).. ………… آپریشن ردالفساد کے 5 سال مکمل ہونے کےبعد ”ٹیررازم سے ٹورازم” کا سفر کامیابی کے ساتھ جاری یےجس تازہ مثال پھولوں کی سرزمین وادی تیراہ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اشتراک سے “باغ امن میلہ” کا انعقاد ھے دہشت گردی کے خلاف کاوشوں پر دنیا ہماری معترف ہے پاکستان کی سلامتی کے ادارے اور افواج نے ملکی سلامتی کیلئے جو کردار ادا کیا ہے، اس کی دنیا میں کوئی دوسری مثال نہیں ملتی ہمیں مل کر فوج اور قوم کو آپس میں لڑانے کی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔ایسے حالات میں بھارت و دیگر دشمن طاقتیں افغانستان میں دہشت گردوں کو منظم کر رہی ہیں اور پاکستان مخالف منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ان حالات میں ہمیں قومی وحدت کی ضرورت ہے،ہمیںقومی یکجہتی اور استحکام کی طرف…
View original post 1,366 more words



