قیام امن کیلئےشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیابیاں جاری………………. (اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک).. …. ہماری آزادی ہمارےشہداکی قربانیوں کی مرہون منت ہیں اور مادروطن کےدفاع کے لیے جان کی قربانی سے بڑھ کرکوئی قربانی نہیں ہوسکتی۔داخلی سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود پاک فوج بیرونی خطرات سے غافل نہیں ہے اور سرحد پار دہشت گردوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہےچلچلاتی دھوپ میں اپنے فرائض کی بطریق احسن انجام دہی دیتے ہوئے سیکیورٹی فورسزکے جوان وافسران مادر وطن پر جان قربان کرنےکیلئے پرعزم نظر آتے ہیں,۔مادر وطن پاکستان پر جان قربان کرنیوالے پاک فوج کے ان شہیدوں کو سلام….شہیدوں کا خون اور پاک روحیں سوال کررہی ہیںکیا پاک فوج کو برا بھلا کہنا اور دشمن کی زبان میں مخاطب کرنادرست عمل ہے قیام امن کی خاطر سیکورٹی فورسز کے جوان وافسران مادر وطن پر جان کی قربانی دے رےہیں اور ھمارا کل بچانے و اپناآج قربان کررہے ہیں زرا…
View original post 1,609 more words



