فارن فینڈنگ کیس فیصلہ محفوظ :پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگ جائےگی؟….(اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک)…جو حالات نظر آرہے بظاہر ایسالگتاہےکہ فارن فینڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگ جائےگی .الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس 8 سال زیر سماعت رہا کیس کے فیصلے کے لیے کوئی حتمی وقت نہیں دیا گیا . مختلف اوقات میں پہلے ہی پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے یہ معاملہ 7 مرتبہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں لے جایا گیا اور یہ مؤقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن کے پاس کسی جماعت کے اکاونٹس کی جانچ پڑتال کا اختیار نہیں , 27 اپریل کو پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ ان کا…
View original post 2,192 more words



