جنرل باجوہ زمانہ امن کا ھیرو…………………کالم اندر کی بات….:کالم نگار،اصغر علی مبارک………ہر کوئی دنیا میں امن چاہتا ہےاور امن پر لمبے لمبے لیکچر دئیے جاتے ہیں لچھےداربیانات دئیےجاتے ہیںلیکن نتیجہ صفر ہوتا ہے.دنیا میں کچھ شخصیات ایسی ہیں جِنکےقول وفعل میں کوئی تضاد نہیں ایسی ہی ہردلعزیز شخصیت پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں ”وہ آیا اس نے دیکھااور فتح کرلیا ” کے مصداق ” زمانہ امن کے ھیرو جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں جنہوں بنا جنگ کیے کروڑوں دل فتح کرلئے ہیں پاک فوج کا ہر سپاہی جنرل باجوہ ملنے کو والا تمغہ اپنے سینے پر لگا محسوس کرتاھےجنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی کیریئر کا آغاز 16 بلوچ ریجمنٹ سے اکتوبر 1980ء میں کیا تھا۔ وہ کینیڈا اور امریکا کے دفاعی کالج اور یونیورسٹیوں سے پڑھ چکے ہیں۔ وہ کوئٹہ میں انفرینٹری اسکول میں انسٹریکٹر کے طور پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ وہ کانگو…
View original post 1,448 more words



