: ایران صدارتی انتخابات ; صدر کے عہدے کیلئے ابراہیم رئیسی مضبوط ترین امیدوار قرار…….(اصغرعلی مبارک ;کالم نگار ”اندر کی بات ” کالم ).آئندہ ایرانی صدر کے عہدے کیلئے ابراہیم رئیسی مضبوط ترین امیدوار ہیں جو گزشتہ صدارتی انتخاب میں حسن روحانی کے مقابلے میں الیکشن ہار گئے تھے لیکن اس بار ان کی پوزیشن عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے بعد کی وجہ سے کافی مستحکم نظر آتی ہے ایرانی صدر کے انتخاب کا اثر خطہ میں امن کے لئے ضروری ہے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے ایران کے تعلقات بہتر ہوئے پاکستان نے ایران اور سعودی عرب تعلقات میں بہتری کے لئے کلیدی کردار ادا کیا ہےایران کا آئندہ صدر بھی سخت گیر نظریات کا حامل ھوگاایران کی طاقتور انتخابی نگراں تنظیم ، گارڈین کونسل نے 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے سات امیدواروں کی منظوری دے دی ہے۔…
View original post 1,255 more words



