Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

اولپمکس کی تیاری مکمل’,میڈلز جیتے کے لیے لانگ ٹرم پلاننگ درکار ہوتی ہے ڈائرکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل(ر) محمد آصف زمان….( اصغرعلی مبارک سے).. ڈائرکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل(ر) محمد آصف زمان نے کہاہے کہ اولپمکس کی تیاری مکمل کر لی ہے ,میڈلز جیتے کے لیے لانگ ٹرم پلاننگ درکار ہوتی ہے میرٹ ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے.میرا بطور ڈی جی سپورٹس انتخاب میرٹ پر ہوا.ہمارے لیے اکیلے کام کرنا ممکن نہیں،اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کریں گےرواں سال کھیلوں کا سال ہے،کورونا کی وجہ سے ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے,2023 مارچ میں پاکستان میں سیف گیمز کی تیاریوں کے لیے میڈیا کا تعاون درکار ہےڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔۔۔2021 سپورٹس کا سال ہے۔۔ملک میں کھیلوں کی ترویج اولین ترجیح ہے کورونا کی وجہ سے ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، کھیلوں کے میدانوں میں…

View original post 407 more words