Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

…اور سازش دفن ۔۔۔۔عمران خان کا بیانیہ ہمیشہ کیلئے مسترد ۔ …. (اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک)………..عمران خان کے سازش کے بیانے کو پاک فوج کے ترجمان کے ایک بیان نے ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہےجس میں واضع طور بتادیاگیاہے کہ حکومت تبدیلی کے پیچھے کوئی اندرونی یا بیرونی سازش کارفرما نہ تھی ’اگر میں حکومت سے باہر نکل گیا تو آپ کے لیے میں زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا۔ ابھی تک تو میں چپ کر کے یہاں آفس میں بیٹھا تماشے دیکھ رہا ہوتا ہوں۔ میں اگر سڑکوں پر نکل آیا تو آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔‘ یہ الفاظ تھے اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے جب انہوں نے پانچ ماہ قبل 23 جنوری کو سرکاری ٹیلی وژن پر ایک سوال و جواب کے سیشن کے دوران اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہے تھے۔ اپریل میں اپوزیشن اتحاد پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ…

View original post 1,472 more words