Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے اعلان پر ھنگامہ کیوں؟( اندر کی بات ) (کالم نگار اصغرعلی مبارک )الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور تحریک انصاف کی حکومت کے وزراء آستین چڑھا کر آمنے سامنے آگئے الیکشن کمیشن کے آفیشل ٹوئٹر سے ووٹنگ مشین فراڈ کی ویڈیو شیئر کرنے کے دوگھنٹے بعد ھٹا دی گئی لیکن جو ھنگامہ ہونا چاہیے تھا وہ ہو گیا اور حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذمہ داروں سے وضاحت طلب کر لی ۔ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر تنقید کی گئی اور بعد ازاں کہا گیا کہ یہ غلطی کا نتیجہ تھی ۔اور بیس مئی کے موقف کو آفیشل تصور کیے جانے کا اشارہ دیا گیا لیکن سوال یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کے آفیشل اکاؤنٹ سے متنازعہ ویڈیو کس نے شیئر کرنے کی آفیشل جرات کی ایسے مواد کو…

View original post 1,855 more words