Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

.آرمی چیف جنرل باجوہ پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کیلئے پرعزم۔۔……….کالم نگار۔۔۔اصغرعلی مبارک۔۔۔۔۔کالم۔۔اندر کی بات۔۔……………پُرعزم پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور وسیع تر سیاسی تعاون پولیو کے موذی وائرس کو ایک مرتبہ تو مکمل طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں اپنی اپنی سطح پر کلیدی کردار کی ادائیگی جاری رکھے ہوئے ہیں. اگلے دن ماضی میں 4 فروری 2020 کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی انسداد پولیو تنظیم کے وفد کی ملاقات میں تھاکہ پاکستان پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان میں پولیو پر جلد مکمل طور قابو پالیا جائے گا، اداروں کی مشترکہ کوششوں سے پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہوجائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی انسداد پولیو تنظیم کے وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیاتھا ۔اس طرح10 جون 2021 کو آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے بل اینڈ…

View original post 3,317 more words