Zimbabwe cricket team arrives in Pakistan for tri-nation series; Decision to hold all matches in Rawalpindiزمبابوے کرکٹ ٹیم کی ٹرائی نیشن سیریز کے لیے پاکستان آمد ; تمام میچز راولپنڈی میں کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: زمبابوے کرکٹ ٹیم ٹرائی نیشن سیریز میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی زمبابوے ٹیم ٹرائی نیشن سیریزمیں شرکت کرے گی پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ٹوئنٹی 20 سیریز نومبر اور دسمبر 2024ء میں زمبابوے میں ہوئی تھی، جس میں پاکستان نے 2-1 سے کامیابی حاصل کی تھی
زمبابوے ٹیم آج مکمل آرام کرے گی کھیلے گئے
تمام T20 میچز: 21
پاکستان کی جیت: 18
زمبابوے کی جیت: 3
زمبابوے نے پاکستان سے 5 دسمبر 2024 کو تیسرا T20 وکٹوں سے جیتا جب کہ پاکستان نے 3 دسمبر 2024 کو دوسرا T20 وکٹوں سے جیتا
سب سے زیادہ اسکور: پاکستان کا 165/4 (20 اوورز) بمقابلہ زمبابوے یکم دسمبر 2024 کو
کم ترین اسکور: زمبابوے کا 57 (12.4 اوورز) بمقابلہ پاکستان 3 دسمبر 2024 کو
ٹاپ اسکورر: محمد رضوان (PAK) 242 رنز کے ساتھ ہیں
زمبابوے نے ستمبر 2025ء میں نمیبیا کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلے تھے، جس میں زمبابوے نے 2-1 سے کامیابی حاصل کی تھی۔
زمبابوے نے اپریل اور مئی 2025ء میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے دو ٹیسٹ میچ کھیلے تھے
پاکستان کرکٹ بورڈ نےٹرائی نیشن سیریزکے شیڈول میں تبدیلی کی اور تمام میچز راولپنڈی میں 18 سے 29 نومبر کے درمیان کرانے کا فیصلہ کیا۔ پرانے شیڈول کے مطابق یہ میچز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہونا تھے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ بورڈز کی مشاورت سے آپریشنل وجوہات کی بنیاد پر کیا ہے۔
ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز میں میزبان پاکستان کے علاوہ سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیم حصہ لیں گی،
زمبابوے کے کھلاڑی کل پریکٹس سیشن میں حصہ لے کر پاکستان کے گراؤنڈ اور موسم کے مطابق خود کو تیار کریں گے یہ مقابلے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بین الاقوامی تجربہ حاصل کرنے کا بھی اہم موقع ہیں۔
پاکستانی شائقین کرکٹ بھی اس سیریز کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں تاکہ پاکستانی ٹیم کو بہترین کھیل پیش کرتے دیکھ سکیں۔
پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم نے 15 رکنی اسکواڈ اعلان کیا ہے۔ فاسٹ باؤلر بلیسنگ مزارابانی کمر کی انجری کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں اور ان کی جگہ نیومین نیامہوری کو منتخب کیا گیا ہے۔
زمبابوے کی قیادت سکندر رضا کریں گے۔ اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑی: برائن بینیٹ، گریم کریمر، ریان برل، ٹینوٹینڈا ماپوسا، بریڈلی ایونز، کلائیو مڈانڈے، ویلنگٹن مساکاڈزا، تادیواناشے مارومانی، ٹونی مونیونگا، ڈیون مائرز، رچرڈ نگاراوا، تاشینگا میوزیکیوا، نیومین نیامہوری اور برینڈن ٹیلر شامل ہیں۔

میچز کا شیڈول

سترہ نومبر پاکستان vs زمبابوے، راولپنڈی اسٹیڈیم

انیس نومبر: زمبابوے vs سری لنکا، راولپنڈی

تیئس نومبر: پاکستان vs زمبابوے، راولپنڈی

پچیس نومبر: سری لنکا vs زمبابوے، راولپنڈی

انتیس نومبر سہ ملکی سیریز کا فائنل، راولپنڈی
زمبابوے کی قیادت سکندر رضا کریں گے زمبابوے ٹیم پہلے میچ میں پاکستان کا سامنا کرے گی اور اس کے بعد مسلسل میچز میں حصہ لے گی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے سکندر رضا سیالکوٹ میں پیدا ہوئے.

سکندر رضا کے والد امپورٹ ایکسپورٹ کے کاروبار کی وجہ سے دنیا بھر میں گھومتے تھے۔ بچپن سے ہی ان کا خواب ایک فائٹر پائلٹ بننے کا تھا اور ایک انٹرویو میں وہ یہ بتا چکے ہیں کہ انھوں نے ’مری کے پی اے ایف سکول لوئر ٹوپہ کا ٹیسٹ بھی پاس کر لیا تھا جس میں 10 ہزار میں سے 60 بچوں کو رکھا گیا تھا، لیکن پھر ے بینائی کی کمزوری کے باعث میڈیکل میں ان فٹ قرار دیا گیا۔
سنہ 1986 میں پیدا ہونے والے سکندر رضا 16 سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ہمراہ زمبابوے منتقل ہوئے۔

انھوں نے سافٹ ویئر انجینیئرنگ کی تعلیم سکاٹ لینڈ میں حاصل کی اور وہیں ابتدائی طور پر کرکٹ کھیلنا شروع کی۔ یوں 20 سال کی عمر میں پروفیشنل کرکٹ میں قدم رکھنے والے سکندر رضا نے 27 سال کی عمر میں زمبابوے کی جانب سے ون ڈے ڈبیو کیا۔Zimbabwe cricket team arrives in Pakistan for tri-nation series; Decision to hold all matches in Rawalpindi
Rawalpindi,,,(Asghar Ali Mubarak)….: Zimbabwe cricket team reaches Islamabad to participate in Tri-Nation Series Zimbabwe team will participate in Tri-Nation Series The last Twenty20 series between Pakistan and Zimbabwe was played in Zimbabwe in November and December 2024, in which Pakistan won 2-1
Zimbabwe team will take complete rest today Played
All T20 matches: 21
Pakistan wins: 18
Zimbabwe wins: 3
Zimbabwe won the third T20 against Pakistan on December 5, 2024 by 1 wicket while Pakistan won the second T20 by 1 wicket on December 3, 2024
Highest score: Pakistan’s 165/4 (20 overs) vs Zimbabwe on December 1, 2024
Lowest score: Zimbabwe’s 57 (12.4 overs) vs Pakistan on December 3
Top scorer in 2024: Mohammad Rizwan (PAK) with 242 runs
Zimbabwe played three Twenty20 Internationals against Namibia in September 2025, which Zimbabwe won 2-1.
Zimbabwe toured Bangladesh in April and May 2025, where they played two Test matches
The Pakistan Cricket Board has changed the schedule of the Tri-Nation Series and decided to hold all matches in Rawalpindi between November 18 and 29. According to the old schedule, these matches were to be held in Rawalpindi and Lahore from November 17 to 29. In this regard, the Pakistan Cricket Board says that the decision to change the schedule was taken based on operational reasons in consultation with the boards.
In addition to the host Pakistan, Sri Lanka and Zimbabwe will participate in the T20 Tri-Nation Series.
Zimbabwean players will participate in a practice session tomorrow to prepare themselves according to the Pakistani ground and weather. These competitions are also an important opportunity for young players to gain international experience.
Pakistani cricket fans are also eagerly waiting for the start of this series to see the Pakistani team play their best.
The Zimbabwe cricket team has announced a 15-member squad for the tri-nation T20 series in Pakistan. Fast bowler Blessing Mazar-e-Abani is not included in the squad due to a back injury and Newman Nyamahuri has been selected in his place.
Zimbabwe will be led by Sikandar Raza. Other players in the squad: Brian Bennett, Graeme Cremer, Ryan Burrell, Tenutenda Mapusa, Bradley Evans, Clive Madande, Wellington Masakadza, Tadewanashe Marumani, Tony Munyonyo, Devon Myers, Richard Ngarawa, Tashinga Musikewa, Newman Nyamahuri and Brendan Taylor.

Match schedule

November 17: Pakistan vs Zimbabwe, Rawalpindi Stadium

November 19: Zimbabwe vs Sri Lanka, Rawalpindi

November 23: Pakistan vs Zimbabwe, Rawalpindi

November 25: Sri Lanka vs Zimbabwe, Rawalpindi

November 29: Tri-series final, Rawalpindi
Zimbabwe will be led by Sikandar Raza. The Zimbabwe team will face Pakistan in the first match and will participate in consecutive matches thereafter.
Sikandar Raza, who played a key role in the victory of Lahore Qalandars in the final of the 10th edition of the Pakistan Super League (PSL), was born in Sialkot.

Sikandar Raza’s father used to travel around the world due to the import-export business. Since childhood, his dream was to become a fighter pilot and in an interview he has told that he had also passed the test of ‘Murray’s PAF School Lower Topa’ in which 60 children out of 10,000 were placed, but then he was declared medically unfit due to poor eyesight.

Born in 1986, Sikandar Raza moved to Zimbabwe with his family at the age of 16.

He studied software engineering in Scotland and initially started playing cricket there. Thus, Sikandar Raza, who entered professional cricket at the age of 20, made his ODI debut for Zimbabwe at the age of 27.