سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم……… کالم..اندر کی بات…کالم نگار….اصغر علی مبارک……………………
………………سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے فیصلہ دو منٹ میں سنایا گیاسپریم کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انکی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔
اس سے قبل چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے حکم پر اسلام آباد پولیس عمران خان کو لے کر سپریم کورٹ پہنچی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا ردِعمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ پر تنقید…
View original post 5,027 more words



