Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

پی ایس ایل تھری کا چیمپیئنز کا چیمپیئن… پشاور زلمی یا اسلام آباد یونائیٹڈ … فیصلہ آج چند گھنٹے بعد” نیشنل اسٹیڈیم کے گیٹ سات بجے تک کھلے رھیں گے ”دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ چکی ھیں
..(خصوصی رپورٹ ؛اصغرعلی مبارک سے ) پی ایس ایل تھری کا چیمپیئنز کا چیمپیئن… پشاور زلمی یا اسلام آباد یونائیٹڈ … فیصلہ آج چند گھنٹے بعد ہو جاۓ گاانتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل آج اب سے چند گھنٹے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور سابقہ چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کے گیٹ سات بجے تک کھلے رھیں گے دونوں ٹیمیں ہوٹل سے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ چکی ھیں اور ایک زبردست میچ کی توقع کی جارہی ھے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے میچ سے چند گھنٹے پہلے فضائی جائزہ لیا…

View original post 1,140 more words