پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلاء میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد ؛رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سےset
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کر لیاھے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلاء میں چھوڑا جائیگا،سیٹلائٹ کو 610 کلو میٹر نظام شمسی سے مطابقت کیساتھ مدار میں چھوڑا جائیگا، انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ کا وزن 285 کلو گرام ہے،مقامی سطح پر تیار کردہ سیٹلائٹ ریموٹ سینسنگ کیلئے استعمال ہو گا، سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول سے متعلق سائنسی تحقیق میں معاون ثابت ہو گا،