پاکستان میں متعین بر ما کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی پاکستان کا روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف شدید احتجاج
: اصغر علی مبارک سے
اسلام آباد- پاکستان میں متعین بر ما کے سفیر Mr. U. Win Myint یو ون مونٹ کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی اور برما میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، پاکستانی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے چھٹی والے روز آج ھفتہ کو میانمار/برما کے سفیر یو.ن ون مونٹ کو دفتر خارجہ بلایا گیا سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان حکومت اور پاکستان کے عوام کو میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد پر گہری تشویش لاحق ھے .برما حکومت اس طرح کے تشدد کوفوری طور پر روکےاور روہنگیا کے مسلمانوں کو تحفظ و سلامتی فراہم کرے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حالیہ تشدد کی فوری تحقیقات اور ان سنگین افراد میں ملوثکے خلاف مؤثر اقدامات کیے جائیں . سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے مسئلہ کے پائیدار حل کے لیے کوفی اینان کمیشن کی سفارشات پر فوری عمل پر زور دیا . جس میں تشدد کو روکنے، امن برقرار رکھنے، غیر جانبدار انسانی حقوق کی ضمانت اور شہریت کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے فوری اور مسلسل کارروائی شامل ھیں . اپاکستان میں متعین بر ما کے سفیر Mr. U. Win Myint یو ون مونٹ نے خارجہ سیکرٹری کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان اور عوام کے جذبات کو میانمار حکومت کو فوری طور پر بھیجا جائے گا ..
.
پاکستان میں متعین بر ما کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی پاکستان کا روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف شدید احتجاج : اصغر علی مبارک سے اسلام آباد- پاکستان میں متعین بر ما کے سفیر
پاکستان میں متعین بر ما کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی پاکستان کا روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف شدید احتجاج : اصغر علی مبارک سے اسلام آباد- پاکستان میں متعین بر ما کے سفیر Mr. U. Win Myint یو ون مونٹ کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی اور برما میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، پاکستانی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے چھٹی والے روز آج ھفتہ کو میانمار/برما کے سفیر یو.ن ون مونٹ کو دفتر خارجہ بلایا گیا سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان حکومت اور پاکستان کے عوام کو میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد پر گہری تشویش لاحق ھے .برما حکومت اس طرح کے تشدد کوفوری طور پر روکےاور روہنگیا کے مسلمانوں کو تحفظ و سلامتی فراہم کرے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حالیہ تشدد کی فوری تحقیقات اور ان سنگین افراد میں ملوثکے خلاف مؤثر اقدامات کیے جائیں . سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے مسئلہ کے پائیدار حل کے لیے کوفی اینان کمیشن کی سفارشات پر فوری عمل پر زور دیا . جس میں تشدد کو روکنے، امن برقرار رکھنے، غیر جانبدار انسانی حقوق کی ضمانت اور شہریت کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے فوری اور مسلسل کارروائی شامل ھیں . اپاکستان میں متعین بر ما کے سفیر Mr. U. Win Myint یو ون مونٹ نے خارجہ سیکرٹری کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان اور عوام کے جذبات کو میانمار حکومت کو فوری طور پر بھیجا جائے گا .




