Founder President Sasja Asghar Ali Mubarak’s letter to ICC chief to issue Indian visa to Pakistani journalists for World Cup coverage…
Islamabad…..(Press Release)
Asghar Ali Mubarak, the founder president of South Asian Sports Journalists Association (SASJA) has written a letter to the ICC chief, in which he has demanded immediate issuance of visas to Pakistani sports journalists.
In the letter, he wrote that “I (Asghar Ali Mubarak) have a deep connection with the history of Cricket World Cup 1996. Asghar Ali said that he wanted to celebrate the event of World Cup 1996 which was South Africa vs defending champion England match India.” South Africa vs England is scheduled to be played on October 21 in Mumbai
“Because I was affected by an unfortunate incident in the 1996 World Cup and got extraordinary fame,” he wrote.
The unpleasant incident was discussed worldwide after Michael Atherton, the captain of the British cricket team, said inappropriate words in the press conference of the England-South Africa match.
On which sports journalist Asghar Ali Mubarak demanded a public apology and the matter ended after Michael Atherton apologized during his visit to Pakistan this year.
Asghar Ali Mubarak says that cricket should not be subject to politics. If the Pakistan cricket team is playing in India, it is the fundamental right of Pakistani journalists and cricket fans to go to India and participate as a citizen of the commonwealth country. He demanded ICC, BCCI, PCB and other cricket boards to play their role .
پاکستانی جرنلسٹس کوورلڈ کپ کوریج کیلئےبھارتی ویزہ جاری کرنے کیلئےبانی صدرسسجا اصغرعلی مبارک کا آئی سی سی چیف کو خط…
اسلا م آباد…..(پریس ریلیز)
ساوتھ ایشین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سسجا)کے بانی صدر اصغرعلی مبارک نے آئی سی سی چیف کو خط لکھا ہے جس میں پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کو فوری ویزہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے,
خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ ” میرا (اصغرعلی مبارک) کا کرکٹ ورلڈ کپ 1996 کی تاریخ کے حوالے سے گہرا تعلق ہے اصغرعلی نے کہا کہ وہ ورلڈ کپ 1996 کے واقعے کا ایونٹ منانا چاہتے ہیں جو جنوبی افریقہ بمقابلہ دفاعی چمپیئن انگلینڈ میچ بھارت ممبی میں 21 اکتوبرکوشیڈول ہے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان 21 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
انہوں نے لکھا کہ”کیونکہ مجھے 1996 ورلڈ کپ میں ایک ناخوشگوار واقعہ سےمتاثرہونا پڑا اورغیر معمولی شہرت ملی تھی”
ناخوشگوار واقعہ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ میچ کی پریس کانفرنس میں برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل اتھرٹن کی طرف سے نازیبا کلمات کہنے پر دنیا بھر میں زیربحث رہا تھا,
جس پر سپورٹس جرنلسٹ اصغرعلی مبارک نے پبلک آپالوجی کا مطالبہ کیا اور رواں سال دورہ پاکستان میں مائیکل اتھرٹن کی طرف سے معافی مانگے جانے کے بعد معاملہ ختم ہوا,
اصغر علی مبارک کاکہنا ہے کہ کرکٹ کو سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے پاکستان کرکٹ ٹیم اگر بھارت میں کھیل رہی ہے تو یہ پاکستان کے جرنلسٹس اور شائقین کرکٹ کا بنیادی حق ہے کہ بھارت میں جاکر کامن ویلتھ ملک کے شہری کی حثیت سے شریک ہوں.انہوں نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی پی سی بی اور دیگر کرکٹ بورڈز کو اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ دھرایا اصغر علی مبارک نےکہا کہ اگر بھارت میں ورلڈ کپ کوریج کے لئے ویزہ جاری نہ کیا تو آئندہ بھارت کے ہر قسم کے کھیل کی کوریج نہیں کی جائےگی,







