مارشل آرٹ کی تعلیم یوتھ کیلئے ضروری ہوچکی ہے ،عظمت علی مبارک ایڈووکیٹ نامزد امیدوارقومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی کا ورلڈ سو کیو کشن کراٹے تقریب سے خطاب
راولپنڈی (پریس ریلیز ) یوتھ پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ،پاکستان کے مستقبل یوتھ کیلئے مارشل آرٹ کی تعلیم ضروری بن چکی ہے ،شیہان راجہ خالد پاکستان کی یوتھ کیلئے رول ماڈل ہیں ، دلدار حسین شاہ کی عالمی سطح پر پزیرائی ملک و قوم کیلئے اعزاز ہے ان خیالات کا اظہارقومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی کےنامزد امیدوارعظمت علی مبارک ایڈووکیٹ نے ورلڈ سو کیو کشن کراٹے سرٹیفکیٹکشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی گفتگومیں کیا قبل ازیں عظمت علی مبارک ایڈووکیٹ آمد پر انکا زبردست استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہناۓ گئے ، اس موقع پر شیہان سید دلدار حسین شاہ کی شاندار خدمات کے اعتراف پر شیہان راجہ خالد سکس ڈان بلیک بیلٹ جاپان نےورلڈ سو کیو…
View original post 318 more words



