Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے
تحریر ؛اصغر علی مبارک
فٹبال کا کھیل دنیا کا واحد کھیل ھے جسے دنیا بھر میں پسندیگی کے ا عتبار سے نمبرون کھیل کہا جاۓ تو بے جا نہ ھوگا ، پاکستانی فٹبال اس بار بھی ورلڈ کپ میں استعمال ھورہا تو دوسری جانب پاکستانی فٹبال کے گڑھ لیاری میں عوام کا جوش دیدنی ھے روس میں ہونے والے ورلڈ کپ فٹ بال کی آمد سے قبل لیاری کے فٹ بال کے جنونی شائقین نے ٹورنامنٹ کی مناسبت سے علاقے کو چاکنگ اور ٹیموں کے پرچموں سے سجا دیا ھے ۔نوجوان شائقین نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کے جھنڈے بنائے اور فٹ بال کھیلنے مصروف ہیں ،پرتگال کے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت سابق عالمی چمپیئن اسپین کے…

View original post 2,765 more words