رهبری ایران میزبانی پاکستان را تاریخی توصیف کرده است، سفیر ایران )………(اصغر علی مبارک)………
رضا امیری مقدم، سفیر ایران در پاکستان، از مهماننوازی پاکستان در جریان سفر دکتر مسعود پزشکیان، رئیس جمهور ایران و یک هیئت عالی رتبه به پاکستان تشکر کرده است. رضا امیری مقدم، سفیر ایران، در پست خود در شبکه اجتماعی «X» نوشت: «من صمیمانه از دولت و مردم کشور برادر، دوست و همسایه پاکستان که با گرمی و سخاوت فراوان و مهماننوازی گسترده از هیئت رئیس جمهور جمهوری اسلامی ایران استقبال کردند، تشکر میکنم.»
سفیر ایران گفت: «من به ویژه از نخست وزیر محمد شهباز شریف که نقش برجستهای در فراهم کردن لحظات به یاد ماندنی و تاریخی در طول این سفر مهم ایفا کرد، عمیقاً تشکر میکنم.»
سفیر ایران نوشت: «من همچنین صمیمانه از رئیس جمهور آصف علی زرداری که میزبان هیئت ایرانی در کاخ ریاست جمهوری بود، تشکر میکنم.»









سفیر ایران در پیامی در «X» نوشت: «من همچنین از فیلد مارشال عاصم منیر که حضور محترمانه و همکاری ارزشمندش نقش مهمی در موفقیت این سفر سطح بالا داشت، صمیمانه تشکر میکنم.»
سفیر ایران گفت: «من همچنین از معاون نخست وزیر و وزیر امور خارجه پاکستان، سناتور محمد اسحاق دار، و همکاران سختکوش و حرفهای او در وزارت امور خارجه که نقش کلیدی در مدیریت سطح بالا و هماهنگی این سفر.
سفیر ایران همچنین از میان نواز شریف و مریم نواز شریف، سروزیر ایالت پنجاب، که در شهر تاریخی و زیبای لاهور از هیئت نمایندگی با گرمی پذیرایی کردند، تشکر ویژه کرد. رضا امیری مقدم همچنین از ریاض حسین پیرزاده، خواجه آصف، جام کمال خان، عبدالعلیم خان، محمدرضا حیات حراج و عطاءالله طرار که تلاشهای صادقانهای برای ارتقای روابط دوجانبه در حوزههای مربوطه خود انجام دادند و نقش مهمی در نهایی کردن ۱۲ یادداشت تفاهم مهم ایفا کردند، تشکر کرد.
وی گفت: «پاکستان و ایران روابط عمیقی بر اساس مبانی تاریخی، فرهنگی و استراتژیک دارند و دو کشور چندین توافقنامه در زمینههای مختلف از جمله تجارت، زیرساختها و فرهنگ امضا کردهاند.»
سفیر ایران گفت: «این سفر فصل جدیدی و نقطه عطفی مهم در روابط دیرینه بین دو کشور برادر ماست، هر دو طرف بر تعهد خود برای ارتقای بیشتر و تعمیق همکاریهای دوجانبه در طیف وسیعی از زمینهها تأکید کردند.» با توجه به عزم و اراده راسخ و روشن رهبری عالی هر دو کشور برای افزایش حجم تجارت دوجانبه به 10 میلیارد دلار.
رضا امیری مقدم، سفیر ایران، نوشت: «من مسئولیت، وظیفه و افتخار خود میدانم که من، همکارانم در سفارت جمهوری اسلامی ایران در پاکستان و همتایانمان در میهن عزیزمان، شبانهروز برای تحقق این چشمانداز مشترک تلاش کنیم.»Iranian leadership has described Pakistan’s hosting as historic, Iranian Ambassador ……(Asghar Ali Mubarak)……..
The Iranian Ambassador to Pakistan Reza Amiri Moghadam has thanked the Pakistani hospitality during the visit of Dr. Masoud Pezeshkian, President of the Islamic Republic of Iran and a high-level delegation to Pakistan.
Iranian Ambassador Reza Amiri Moghadam wrote in his post on the social networking site ‘X’ that ‘I sincerely thank the government and people of the brotherly, friendly and neighboring country of Pakistan, who welcomed the delegation of the President of the Islamic Republic of Iran with great warmth and generosity and extended hospitality.’
The Iranian Ambassador said that ‘I especially deeply thank Prime Minister Mohammad Shahbaz Sharif, who played a prominent role in providing memorable and historic moments during this important visit.’
The Iranian Ambassador Reza Amiri Moghadam wrote that ‘I also sincerely thank President Asif Ali Zardari, who hosted the Iranian delegation at the Presidential Palace.’
The Iranian ambassador wrote in a message on ‘X’ that ‘I also express my heartfelt gratitude to Field Marshal Asim Munir, whose dignified presence and valuable cooperation played a significant role in the success of this high-level visit.’
The Iranian ambassador said that ‘I also thank the Deputy Prime Minister and Foreign Minister of Pakistan, Muhammad Ishaq Dar, and his hard-working and professional colleagues in the Ministry of Foreign Affairs, who played a key role in the high-level management and coordination of this visit.’
The Iranian ambassador also expressed special gratitude to Mian Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, who extended warm hospitality to the delegation in the historic and beautiful city of Lahore. Reza Amiri Moghadam also thanked Riaz Hussain Pirzada, Khawaja Asif, Jam Kamal Khan, Abdul Aleem Khan, Muhammad Raza Hayat Haraj and Attaullah Tarar, who made sincere efforts to promote bilateral relations in their respective fields and played an important role in finalizing 12 important memorandums of understanding.
He said that ‘Pakistan and Iran have deep relations based on historical, cultural and strategic foundations, and the two countries have signed several agreements in many fields including trade, infrastructure, culture’.
The Iranian ambassador said that ‘this visit is a new chapter and an important milestone in the long-standing relations between our two brotherly countries, both sides reiterated their commitment to further promote and deepen bilateral cooperation in a wide range of fields’. In view of the firm and clear determination and intention of the top leadership of both countries to increase the bilateral trade volume to $10 billion.
Iranian Ambassador Reza Amiri Moghadam wrote, “I consider it my responsibility, duty, and honor that I, my colleagues at the Embassy of the Islamic Republic of Iran in Pakistan, and our counterparts in our beloved homeland, work day and night to make this shared vision a reality.”پاکستان کی میزبانی کو ایرانی قیادت نے تاریخی قرار دیا ہے، ایرانی سفیر )………( اصغر علی مبارک )………
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور اعلیٰ سطح کے وفد کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سماجی رابطے کی وی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں تحریر کیا کہ ’میں برادر، دوست اور ہمسایہ ملک پاکستان کی حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے وفد کو نہایت گرمجوشی اور فراخدلی سے خوش آمدید کہا اور مہمان نوازی کی‘۔
ایرانی سفیرنے کہا کہ ’خصوصی طور پر میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اس اہم دورے کے دوران یادگار اور تاریخی لمحات فراہم کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا‘۔
ایرانی سفیر نے لکھا کہ ’صدر آصف علی زرداری کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ایرانی وفد کی ایوان صدر میں میزبانی کی‘۔
ایرانی سفیر نے ’ایکس‘ پر پیغام میں لکھا کہ ’فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی دلی شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی باوقار موجودگی اور قیمتی تعاون نے اس اعلیٰ سطح کے دورے کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا‘۔
ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ’میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار اور وزارتِ خارجہ کے اُن کے محنتی اور پیشہ ورانہ ساتھیوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اس دورے کی اعلیٰ سطح پر انتظام و انصرام اور ہم آہنگی میں کلیدی کردار ادا کیا‘۔
ایرانی سفیر نے میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بھی خاص طور پر شکریہ ادا کیا، جنہوں نے لاہور کے تاریخی اور خوبصورت شہر میں وفد کو پرتپاک مہمان نوازی سے نوازا۔ رضا امیری مقدم نے ریاض حسین پیرزادہ، خواجہ آصف، جام کمال خان، عبدالعلیم خان، محمد رضا حیات ہراج اور عطا اللہ تارڑ کا بھی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے مخلصانہ کوششیں کیں اور 12 اہم مفاہمتی یادداشتوں کو حتمی شکل دینے میں اہم کردار ادا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور تزویراتی بنیادوں پر قائم گہرے تعلقات ہیں، اور دونوں ممالک نے تجارت، بنیادی ڈھانچے، ثقافت سمیت کئی شعبوں میں متعدد معاہدوں پر دستخط کیے ہیں‘۔
ایرانی سفیر نے کہا کہ ’یہ دورہ ہمارے دونوں برادر ممالک کے دیرینہ تعلقات میں ایک نئے باب اور اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، دونوں فریقین نے وسیع شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے اور گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا‘۔ دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے اس پختہ اور واضح عزم اور ارادے کے پیش نظر کہ دوطرفہ تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے۔
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے لکھا کہ ’میں اسے اپنی ذمہ داری، فرض اور اعزاز سمجھتا ہوں کہ میں، پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کے میرے رفقا، اور ہمارے وطن عزیز میں موجود ہمارے ہم منصب، اس مشترکہ وژن کو حقیقت بنانے کے لیے شب و روز محنت کریں‘۔




