خواتین کا عالمی دن ؛’ہم مائیں ؛ہم بہنیں ؛ہم بیٹیاں ”
اصغر علی مبارک ؛؛؛
”ہم مائیں ؛ہم بہنیں ؛ہم بیٹیاں ”
”قوموں کی عزت ہم سے ہے” دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا جس کا مقصد مختلف معاشروں میں عورت کی سماجی، معاشی، سیاسی جدوجہد پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ہر سطح پر اس کے مثبت اور مثالی کردار کو سراہا ,پاکستان کی تقریباً نصف آبادی خواتین پر مبنی ہے۔ آج قوم کی با صلاحیت بیٹیاں، مائیں اور بہنیں باوقار طریقے سے ملک و قوم کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔ مسلم لیگ ( ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خواتین کو بڑھ چڑھ کر ملکی سیاست میں حصہ لینا چاہیے،اگرخواتین گھر چلا سکتی ہیں تو وہ ملکی سیاست میں بھی کیوں حصہ نہیں لے سکتیں،کسی خاتون کو غیر سیاسی نہیں ہونا چاہیے چاہے وہ گھر میں…
View original post 2,685 more words



