Asghar Ali Mubarak's avatarasgharalimubarakblog

اسلام آباد(پ, ر) حکومت کی میڈیا کش پالیسوں کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جے )کی کال پر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے)نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں یوم سیاہ منایا،سیاہ پر چم لہرایا اور احتجاجی مظاہرہ کیا،احتجاجی مظاہرے کے دوران مقررین کا کہنا تھا کہ سینئر اینکر ارشد شریف شہید کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے،اے آر وائی کے ڈائریکٹر نیوز عماد یو سف کے خلاف کیس کی دوبارہ شفاف تحقیقات کی جائیں،فیک نیوز کے حوالے سے قانون بنانے سے پہلے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے،اگر حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے تو پاکستان بھر سے صحافی 30 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے نیشنل پریس کلب سے پارلیمنٹ تک پریس فریڈم ریلی نکالی جائے گی پارلیمنٹ کے سامنے اس وقت تک دھرنا ہو گا جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جے…

View original post 963 more words