. ‘بولتےکیوں نہیں عوام کے حق میں” آبلے پڑگئے ہیں زبان پہ کیا ‘؟
اصغر علی مبارک……………….پاکستان میں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، منہگائی ،غربت ،بے روزگاری ،دہشت گردی کی ماری عوام کا سیاستدانوں سے اعتماد اٹھ چکا ہے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔کل رات پنجاب اسمبلی کی کاروائی دیکھتے ہوے ‘معروف شاعر جان ایلیا کا ایک شعریاد آ رہاتھا ” بولتےکیوں نہیں میرے حق میں” آبلے پڑگئےہیں زبان پہ کیا”؟
بلکل درست نظر آرہا ہے کہ ” آج کل عوام کیلئے بولنا سیاستدانوں کیلئے شجر ممنوعہ ہے پاکستان میں ملکی سیاست میں پنجا ب کا حصہ سب سے زیادہ ہے قریب قریب بارہ کروڑ والی آبادی کا صوبہ سیاست دانوں کی سیاست کی بھینٹ چڑھ چکا ہے ،
بجلی ،سوئی گیس ،پٹرول ،آٹے کے بحرانوں سے عوام نفسیاتی مریض بن چکے ہیں مگر ”سب اچھے کی رپورٹ”ہے میڈیا کی بےحسی عروج…
View original post 2,558 more words



