” ایک ہی وقت میں آذا ن دینے سے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا”.وفا قی وزیر مذہبی امو ر سر دا ر محمو د یو سف
//راولپنڈی (اصغر علی مبارک سے
)وفا قی وزیر مذہبی امو ر سر دا ر محمو د یو سف نےکہا ھے کہ ایک ہی وقت میں آذا ن دینے سے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا ،مسلم لیگ( ن) حکو مت نے مذہبی منا فر ت ختم کر نے کی بھر پور کو ششیں کیں ، آج ہم نظا م صلو ة کو یکسا ں کر نے میں کا میا ب ہو رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے یہ بات جمعہ کو راولپنڈی کے نجی ہو ٹل میں مر کزی انجمن تا جرا ن کے زیر اہتما م نظا م صلو ة کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ایک ہی وقت میں آذا ن دینے سے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا ،مسلم لیگ( ن) کی حکو مت نے ملک سے مذہبی منا فر ت ،مسلکی دوریو ں کو ختم کر نے میں بھر پور کو ششیں کیں ،یہی وجہ ہے کہ آج ہم نظا م صلو ة کو یکسا ں کر نے میں کا میا ب ہو رہے ہیں ،راولپنڈی کے تا جرو ں نے اس سلسلے میں حکو مت کو ہا تھ بٹا یا ہے ،ان کی خد ما ت کو خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں ،آج کی کا نفر نس میں پو رے شہر میں ایک ہی وقت پر آذا ن دینے کا فیصلہ خو ش آئند ہے ،کا نفر نس میں کئے جا نے والے فیصلو ں پر حکو مت من و عن عمل در آمد کرے گی ، کا نفر نس میں پیر نقیب الر حمن ، میزبان اور صدر مر کزی انجمن راولپنڈی شا ہد غفو ر پرا چہ ، صدر چیمبر آف سما ل ٹریڈرز انڈسٹری راولپنڈی ندیم شیخ ۔
مو لا نا مجید ہزا روی ،اظہا ر شا ہ بخا ری ،حا فظ اقبا ل رضوی ،قا ضی ظہو ر الہی سمیت علما ء اکرا م ،مشا ئخ عظا م اور تاجر رہنماوں کی کثیر تعدادنے شر کت کی ،قبل ازیں کا نفر نس میں تما م مسا لک کے علما ء مشا ئخ عظا م نے شہر میں پا نچو ں نما زو ں کی آذا ن کے اوقا ت ایک کر نے پر اتفا ق کیاہے ،کا نفر نس سے مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی کے صدر شا ہد غفو ر پرا چہ ن خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی کا معا ملہ ہو یا نا مو س رسالت ؐکا مسئلہ ہو ،تا جرو ں نے ہمیشہ اپنا کر دا ر ادا کیا ہے ،ہم نے نا مو س رسالتؐکے معا ملے میں ملک گیر ریلیا ں نکا لی ،اسی طر ح نا گہا نی آفا ت کے دوران بھی تا جرو ں نے حکومتو ں کا ہا تھ بٹا یا ،اب نظا م صلو ة کے معا ملے میں بھی علما ئو مشا ئخ عظا م کے سا تھ ملکر کمیٹیا ں تشکیل دیں گے ،جو یکسا ں نظا م صلو ة کو لا گو کرا نے میں اپنا کر دا ر ادا کریں گی ،کا نفر نس میں سٹیج سیکر ٹری کی خد ما ت صدر چیمبر آف سما ل ٹریڈرز انڈسٹری راولپنڈی ندیم شیخ نے سر انجا م دیں انھو ں نے اپنے خطا ب میں کہا ہے کہ تا جرو ں کو یہ اعزا ز حا صل ہے کہ انھو ں نے ہمیشہ مذہبی ملی یکجہتی کو فروغ دیا ،مر کزی صدر شا ہد غفو ر پرا چہ کی آج کی نظا م صلو ة کا نفر نس اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ،آزا ن کے اوقا ت ایک ہو نے کا مطا لبہ کا فی پرا نا ہے ،آج یہ مطا لبہ پو را ہو گیا ہے ،اب ایک ہی وقت میں اذان سے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا ۔
///




