Pakistan thrash Nepal by 238 runs in Asia Cup opener
………………
ASGHAR ALI MUBARAK
Pakistan defeated Nepal by a huge margin of 238 runs in the opener of Asia Cup 2023 at Multan Cricket Stadium .
Chasing a mammoth 343-run target for an improbable victory, Nepal was bundled out for just 104 runs with only three batters managing to reach the double figures.Shaheen Shah Afridi put Nepal on the back foot by sending opener and number three batsmen back to the hut on successive deliveries during the first over with only 10 runs on the board.Naseem Shah sent the other opener back home at 14 runs on the board. Wickets continued to fall on regular intervals and Nepal was all out on 104.
Shadab Khan took four wickets, Haris Rauf and Shaheen Shah Afridi two wickets each while Naseem Shah and Muhammad Nawaz got one scalp each.Babar Azam was named player of the match for scoring a record-breaking 19th century in his 102nd ODI inning.
Earlier, Pakistan posted a challenging total of 342/6 after opting to bat first on winning the toss. Green Shirts lost both the openers during the first powerplay. At 25/2, skipper Babar Azam and Muhammad Rizwan steadied the ship through a solid 86-run stand.Again loss of two quick wickets with the addition of just 13 runs brought Babar Azam and Iftikhar Ahmed together. During 224-run partnerships, both batters crossed the hundred mark. Babar Azam achieved the milestone of hitting 19 hundred in 102 innings. He got out in the last over the inning.
Iftikhar Ahmed hit maiden hundred. He remained not out on 109 runs after facing 66 balls. Shadab Khan got out on the last ball of the inning after hitting a solitary boundary on the penultimate ball.Debutant Nepal needed 343 runs to create an upset in the opener of the Asia Cup. The contest marks many firsts as Nepal, as a team, and Multan, as a venue, make their debut in the continental tournament. It is also a maiden contest between Pakistan and Nepal at the top level.
The atmosphere in the picturesque Multan Cricket Stadium promises to be electrifying for the Wednesday clash. Both teams will receive tremendous support from the cricket-loving Multan fans. The fans will be treated to an absorbing opening ceremony before the match, which begins at 1430 PKT time.Pakistan’s last outing in Multan in the format was in June last year and the home side enjoyed resounding success over the West Indies by thrashing them 3-0 in the three-match series. The team has played 10 ODIs here and won seven.
“It is always a great feeling to play in front of the passionate Multan crowd and we all are very excited that the Asia Cup is beginning from this city,” Pakistan captain Babar Azam said on the eve of the contest. “I want to congratulate Nepal for qualifying for the Asia Cup and I hope that their participation will give a boost to the development of the sport in the country. We are looking forward to playing Nepal and I am sure it will be a good contest.”
Pakistan entered the Asia Cup with momentum on their side. They topped the ICC rankings for ODI teams on Saturday after securing a 3-0 whitewash over Afghanistan in Sri Lanka. This is the second instance of the team surmounting the chart since April. Pakistan also boasts the best win/loss ratio of 2.750 with 22 wins in 31 matches since this World Cup cycle.The team has enjoyed success across formats at home and away recently. In April-May, they levelled the T20 International series 2-2 and won the five-match ODI series 4-1 against New Zealand, whitewashed Sri Lanka in Sri Lanka in the two-Test series in July and defeated Afghanistan 3-0 in ODIs in Sri Lanka this month.
Pakistan will fly to Sri Lanka on 31 August to play India in the second Group-A match on 2 September at Kandy. The venue will also host the third and final match of the group between India and Nepal on 4 September.
Squads
Pakistan squad: Babar Azam (captain), Shadab Khan (vice-captain), Abdullah Shafique, Faheem Ashraf, Fakhar Zaman, Haris Rauf, Iftikhar Ahmed, Imam-ul-Haq, Mohammad Haris (wk), Mohammad Nawaz, Mohammad Rizwan (wk), Mohammad Wasim Jnr, Naseem Shah, Salman Ali Agha, Saud Shakeel, Shaheen Afridi and Usama Mir. Traveling reserve: Tayyab Tahir.
Nepal: Rohit Paudel (c), Kushal Bhurtel, Aasif Sheikh, Bhim Sharki, Kushal Malla, Aarif Sheikh, Dipendra Singh Airee, Gulshan Jha, Sompal Kami, Karan KC, Sandeep Lamichhane, Lalit Rajbanshi, Pratish GC, Mousom Dhakal, Sundeep Jora, Kishore Mahato, Arjun Saud.
It should be noted that a month before the start of the World Cup, Pakistan and Sri Lanka will jointly host the Asia Cup from August 30 to September 17.
According to the schedule, 4 matches of the tournament will be played in Pakistan while the rest will be played in Sri Lanka.
The matches between Pakistan and India will also be held in Sri Lanka as the Indian board refused to send its team to Pakistan for the tournament.
The opening match of the tournament is scheduled today between the hosts Pakistan and Nepal, apart from this, 3 more matches will be played in Pakistan, in which Bangladesh and Afghanistan will meet in Lahore on September 3, while Sri Lanka and Afghanistan will compete in Lahore on September 5.
Apart from this, a Super Four group match will be played in Lahore on September 6.
The all-important match between arch-rivals Pakistan and India will be played on September 2 in Palelly, Sri Lanka.
The final of the Asia Cup will be held on September 17 in Colombo, Sri Lanka.
ایشیا کپ میں پاکستان کی نیپال کو 238 رنز سے شکست
رپورٹ، اصغر علی مبارک۔
پاکستان نے ایشیا کپ میں بابراعظم کے 151 اور افتخار احمد کی شان دار سنچری کی بدولت فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان 15 برس بعد ایشیا کپ کی میزبانی کر رہا ہے اور افتتاحی میچ شان دار تقریب کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیپال کے خلاف پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو فخر زمان کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا اور 21 کے مجموعے پر 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے انہوں نے 20 گیندوں کا سامنا کیا۔ امام الحق بھی جلد ہی 25 کے اسکور پر رن آؤٹ ہوگئے، انہوں نے 14 گیندوں کا سامنا کرکے 5 رنز بنائے تھے۔
بابراعظم کا ساتھ دینے کے لیے محمد رضوان میدان آئے اور دونوں تجربہ کار بلے بازوں نے اسکور 111 رنز تک پہنچایا اور ٹیم کو مشکل سے نکالنے کی کوشش کی۔محمد رضوان نے 50 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنائے تھے لیکن ایک اہم موقع پر نیپال کے آئری نے انہیں رن آؤٹ کردیا۔ابراعظم نے ایشیاکپ کے پہلے میچ میں نصف سنچری مکمل کی لیکن دوسرے اینڈ سے آغا سلمان ان کا زیادہ دیر ساتھ نہیں دے پائے اور 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔بابراعظم اور افتخار احمد نے بہترین شراکت قائم کرتے ہوئے پاکستان کا اسکور آگے بڑھایا اور اس دوران کپتان نے اپنے ایک روزہ کیریئر کی 19 ویں سنچری مکمل کی۔
افتخار احمد نے 43 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔بابراعظم نے جب 143 رنز کا انفرادی اسکور کیا تو وہ ایشیا کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے دوسرے بلے باز بن گئے، ان سے قبل 2012 میں بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف 183 رنز بنائے تھے۔قومی ٹیم کے کپتان نے ایک روزہ کرکٹ کے کیریئر میں دوسری مرتبہ 150 رنز کا سنگ میل عبور کیا اور ایشیا کپ میں پاکستان کی جانب سے سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔بابراعظم اور افتخار احمد نے 131 گیندوں پر 214 رنز کی شراکت قائم کی، جس میں بابراعظم کے 102 اور افتخار کے 109 رنز شامل تھے، یہ شراکت پانچویں وکٹ میں پاکستان کی سب سے بڑی شراکت ہے۔افتخار احمد نے 67 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی جو ایشیا کپ کی چوتھی تیز ترین سنچری ہے۔بابراعظم آخری اوور میں سومپل کامی کی گیند پر متبادل فیلڈر جورا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے تاہم انہوں نے 131 گیندوں پر 14 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 151 رنز کی شان دار اننگز کھیلی۔
شاداب خان آخری دو گیندوں میں بیٹنگ کے لیے میدان میں آئے اور ایک چوکا لگانے کے بعد آخری گیند پر بولڈ ہوگئے۔ پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر 342 رنز بنائے۔افتخار احمد 71 گیندوں پر 11 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 109 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔نیپال کی جانب سے سومپل کامی نے سب سے زیادہ 2 وکٹیں حاصل کیں، کاران کے سی اور سندیپ لیمیچین نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ نیپال نے پہاڑ جیسے بڑے ہدف کے تعاقب شاہین شاہ آفریدی کو پہلی گیند پر چوکے سے کیا لیکن مایہ ناز باؤلر نے پانچویں گیند پر کوشل بھرٹیل کو محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ کرادیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی آخری گیند پر نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل کو صفر پر پویلین بھیج کر دوسری کامیابی دلائی۔ نسیم شاہ نے اننگز کے دوسرے اور اپنے پہلے اوور میں آصف شیخ کو آؤٹ کیا، جنہوں نے 5 رنز بنائے تھے۔ پاکستانی باؤلرز نے 14 رنز پر نیپال کی 3 وکٹیں حاصل کیں اور کرکٹ کی دنیا میں ناتجربہ کار نیپال کی ٹیم کو مشکلات سے دوچار کردیا۔ نیپال کے لیے عارف شیخ اور سومپ کامی نے چوتھی وکٹ کے لیے 59 رنز کی شراکت قائم کرکے اسکور 73 رنز تک پہنچایا۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے 15 ویں اوور میں پاکستان کو چوتھی وکٹ دلا کر نیپال کی ایک اچھی شراکت داری کا خاتمہ کیا، عارف شیخ نے 38 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 26 رنز بنائے تھے۔ حارث رؤف نے دوسرے بلے باز سومپل کامی کو بھی اپنے اگلے اوور میں نشانہ بنایا، جنہوں نے 46 گیندوں پر 4 چوکوں کی مدد سے 28 رنز بنائے تھے۔ نیپال کی 5 وکٹیں 82 کے اسکور پر گر چکی تھیں۔ محمد نواز نے 90 کے اسکور پر 3 رنز بنا کر کھیلنے والے دیپندرا سنگھ کی وکٹیں اڑا دیں۔ نائب کپتان شاداب خان نے 22 ویں اوور میں نیپال کو ایک اور دھچکا دیا جب 13 رنز کی اننگز کھیلنے والے گلسن جھا کو فخر کے ہاتھوں کیچ کرایا، اس وقت نیپال کا اسکور 91 رنز تھا اور یہ گرنے والی ساتویں وکٹ تھی۔ شاداب نے 22 ویں اوور کی پانچویں گیند پر سندیپ لیمیچین کو صفر پر آؤٹ کردیا۔ شاداب خان نے اننگز کے 24 ویں اوور میں آخری دو وکٹیں حاصل کرکے نیپال کو 104 رنز پر آؤٹ کردیا۔ نیپال کی پوری ٹیم 24 ویں اوور کی چوتھی گیند پر 104 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان نے میچ جیت کر قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ نسیم شاہ اور محمد نواز کے حصے میں ایک،ایک وکٹ آئی۔ پاکستان کے کپتان بابراعظم کو شان دار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس سے قبل ٹاس جیت کر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پچ دیکھنے میں اچھی اور ڈرائے لگ رہی ہے، اس لیے ہم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میچ کے لیے ٹیم کو اعتماد دینا چاہتے تھے اس لیے پلیئنگ الیون کا پہلے ہی اعلان کردیا تھا، ہم اپنی کرکٹ انجوائے کریں گے، ایشیا کپ میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔ میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پاکستان: بابراعظم (کپتان)، فخرزمان، امام الحق، محمد رضوان، سلمان علی آغا، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف.. نیپال: روہت پاؤڈیل (کپتان)، کوشل بھرٹیل، آصف شیخ، عارف شیخ، کوشل مالا، دیپندرا سنگھ آئری، گلسان جھا، سومپل کامی، کاران کے سی، سندیپ لیمیچین، لالیت لاجبانشی پر مشتمل تھیں..
خیال رہے کہ ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ماہ قبل پاکستان اور سری لنکا مشترکہ طور پر 30 اگست سے 17 ستمبر تک ایشیا کپ کی میزبانی کریں گے۔
شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ کے 4 میچز پاکستان میں ہوں گے جبکہ باقی سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز بھی سری لنکا میں منعقد ہوں گے کیونکہ بھارتی بورڈ نے ٹورنامنٹ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا تھا۔
ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ آج میزبان پاکستان اور نیپال کے درمیان شیڈول ہے، اس کے علاوہ پاکستان میں مزید 3 میچز کھیلے جائیں گے جس میں بنگلہ دیش اور افغانستان 3 ستمبر کو لاہور میں جبکہ سری لنکا اور افغانستان 5 ستمبر کو لاہور میں مدمقابل ہوں گے۔
اس کے علاوہ سپر فور گروپ کا ایک میچ 6 ستمبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان انتہائی اہم میچ 2 ستمبر کو سری لنکا کے شہر پالے کیلی میں کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ کا فائنل 17 ستمبر کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہوگا۔









