
ایشیا کپ سپر فور پاکستان اور سری لنکا جمعرات کا میچ سیمی فائنل بن گیاAsia Cup Super Four match between Pakistan and Sri Lanka on Thursday became the semi-final
,,,,,,,,..اصغر علی مبارک
Asia Cup Super Four match between Pakistan and Sri Lanka on Thursday became the semi-final
,,,,,,,,..Asghar Ali Mubarak…..Asia Cup Super Four match between Pakistan and Sri Lanka on Thursday became the semi-final. It should be remembered that India defeated Sri Lanka by 41 runs in the Super Four stage match. Qualified for the final. India’s victory has made the calculation easier for Pakistan and now they just need to win the match against Sri Lanka without worrying about the run rate. will qualify for the finals of the Asia Cup. However, Pakistani fans now have to pray that the rain does not affect the match in Colombo on Thursday because if the match does not result and both teams get one point each, then the Pakistan team will be out of the race for the finals based on the net run rate. It will happen and Sri Lanka will play the final with the Indian team. In the Asia Cup Super Four stage, India has won four points by winning both matches, Pakistan and Sri Lanka have lost one of the two matches and both have two points. After defeating Sri Lanka by 41 runs, Pakistan Cricket Board (PCB) management committee chairman Zaka Ashraf met with captain Babar Azam and other senior players. Chairman Zaka Ashraf encouraged the players and said that winning and losing is part of the game, so don’t lose heart. He said to learn from the mistakes and perform better in the next matches, what had to be done now focus on the next matches. Zaka Ashraf said that I have faith in all of you players, you have the ability to win the Asia Cup, you are continuously winning and will win in the future. National team captain Babar Azam and other players supported Chairman Zaka. Thank you Ashraf.
Babar Azam said that we will try hard to win the next matches, we will show fight, we will give hundred percent performance, the focus is on Asia Cup and we will definitely achieve success. It should be noted that India defeated Pakistan by 228 runs in the Asia Cup match yesterday, while the first match played between the two teams in the same tournament could not be completed due to rain. On the other hand, fast bowler Shahnawaz Dhani and Zaman Khan yesterday. will reach Colombo. If fast bowlers Haris Rauf and Naseem Shah are not fully fit, Shahnawaz Dhani and Zaman Khan will be included in the team as an alternative. Salman Ali Agha’s participation in the match against Sri Lanka in the Super Four stage of the Asia Cup has become doubtful. Salman Ali Agha was hit on the nose while playing a sweep shot in the match against India.
Remember that a match between Pakistan and Sri Lanka is scheduled in Colombo on Thursday (September 14).
ایشیا کپ سپر فور پاکستان اور سری لنکا جمعرات کا میچ سیمی فائنل بن گیا
,,,,,,,,..اصغر علی مبارک…..ایشیا کپ سپر فور پاکستان اور سری لنکا جمعرات کا میچ سیمی فائنل بن گیا یاد رہے سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کیا تھا ۔ بھارت کی فتح نے پاکستان کےلیے کیلکولیشن آسان بنادی ہے اور اسے اب رن ریٹ کی فکر کیے بغیر بس سری لنکا سے میچ جیتنا ہے۔جمعرات کو پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں سپر فور مرحلے کے میچ میں مدمقابل آئیں گی اور اس میچ کی فاتح ٹیم ایشیا کپ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرجائے گی۔ تاہم پاکستانی فینز کو اب یہ دعا بھی کرنا ہوگی کہ جمعرات کو کولمبو میں بارش میچ متاثر نہ کرے کیوں کہ اگر میچ کا نتیجہ نہ آیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا تو پھر نیٹ رن ریٹ پر پاکستان ٹیم فائنل کی دوڑ سے آؤٹ ہوجائے گی اور بھارت کی ٹیم کے ساتھ سری لنکا فائنل کھیلے گا۔ ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں اس وقت بھارت دونوں میچز جیت کر چار پوائنٹس حاصل کرچکا ہے، پاکستان اور سری لنکا کو دو دو میچز میں سے ایک میں شکست ہوئی اور دونوں ہی کے دو دو پوائنٹس ہیں۔سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ چیئرمین ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اس لیے حوصلہ نہیں ہارنا۔ انہوں نے کہا کہ غلطیوں سے سبق سیکھیں اور اگلے میچز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں، جو ہونا تھا ہو گیا اب اگلے میچز پر فوکس کریں۔ ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ مجھے آپ سب کھلاڑیوں پر اعتماد ہے، آپ ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، آپ مسلسل جیتتے آ رہے ہیں اور آئندہ بھی جیتیں گے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے سپورٹ کرنے پر چیئرمین ذکاء اشرف کا شکریہ ادا کیا۔
بابر اعظم نے کہا کہ اگلے میچز جیتنے کے لیے سرتوڑ کوشش کریں گے، فائٹ دکھائی دے گی، سو فیصد کھیل پیش کریں گے، ایشیا کپ پر فوکس ہے اور ہم ضرور کامیابی حاصل کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دی تھی جبکہ اسی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا میچ بارش کے باعث مکمل نہیں ہوسکا تھا۔دوسری جانب فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور زمان خان کل کولمبو پہنچیں گے۔فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ اگر مکمل فٹ نہ ہوئے تو متبادل کے طور پر شاہنواز دھانی اور زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل نسیم شاہ اور حارث رؤف کی انجری کا معائنہ کر رہا ہے۔ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں سلمان علی آغا کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے سلمان علی آغا کو بھارت کے خلاف میچ میں سوئپ شاٹ کھیلتے ہوئے ناک پر گیند لگی تھی۔
یاد رہے کہ جمعرات (14 ستمبر) کو کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ شیڈول ہے۔




