اللہ کا فضل ہے پاکستان
نبی کی دعا ہے پاکستان
شہداء کےصدقےپاکستان
قائم دائم رھے ہہ پاکستان
زندہ باد،پائندہ باد پاکستان
سدا خوش حال رہے پاکستان
میرا دل میری جان پاکستان
میرا عشق میراپیارپاکستان
غازی شہداء کا پاکستان
اللہ کا احسان پاکستان
ھماری شناخت ھے پاکستان
۔ھماری پہچان ھے پاکستان
ھمارا دین ایمان ہے پاکستان
دعاتاقیامت رہے پاکستان
سدا شادوآباد رہے پاکستان
جناح ۔اقبال کا پیغام پاکستان
ماضی۔حال مستقبل پاکستان
سوچ خیال تصور پاکستان
امیدوں کا محور پاکستان
سندھی بلوچی پنجابی و پٹھان
قوم کا نعرہ زندہ باد پاکستان
کشمیریوں کی منرل پاکستان
اسلام کا قلعہ ھے پاکستان
مقصد ہے تکمیل پاکستان
تحریک آزادی عنوان پاکستان
گیت نغمے ۔داستان پاکستان
اللہ کا احسان ھے پاکستان
جینا۔ مرناصرف پاکستان

اثاثہ سب کچھ پاکستان
ھماری شناخت پاکستان

عزت، آبرو پہچان پاکستان
اقلیتوں کا نگہبان پاکستان
یقین محمکم ایمان پاکستان
مبارک دعا جیوےپاکستان
آباد وشاد رہے پاکستان
( شاعر؛اصغرعلی مبارک 25 مارچ 2021 )









