.اسلام و علیکم جناب
.وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ..امید واثق آپ خیریت سے ھوں گے ”میں اصغر علی مبارک .
سینئر جائنٹ سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آ ف جرنلسٹس دستور
.چیف رپورٹر دی ڈیلی میل اسلام آباد ،کالم نگار” اندر کی بات’
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان صاحب آپکی توجہ گزشتہ روز جناب کے میڈیا کو ڈیل کرنے والےافراد کی جانب سےھتک آمیز سلوک کا مظا ھرہ کرنے والے مسٹر سرفراز ،شہزاد راجو اور ایک نامعلوم شخص کی طرف مبذول کروا کر انصاف اور واقعہ کے زمہ داروں کے خلاف کاروائی کا طلب گار ھوں، آپکی پریس کانفرنس کے موقع پر ان افراد نے جناب کے حق میں لکھنے کی پاداش میں پبجاب ہاؤس میں انتہائی ھتک آمیز سلوک کا مظا ھرہ کیا.. میں باقائدگ بیٹ رپورٹرز کی حثیت میں وازرت داخلہ کور کرتا ھوں ،،جس کا ثبوت اخبارات میں شایع شدہ خبریں اور کالم ‘ اندر کی بات’ ھیں جناب آپ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے آغاز پر ھی صحافی ساتھی ناصر اقبال نے آپکے نوٹس میں بات لائی کا پریس کانفرنس سے قبل سینئر صحافیوں صالح ظافر ،سعود ساحر اور مجھ سمیت کئی صحافیوں گیٹ کے باہر روکے رکھا جناب کے نوٹس لینے کے باوجود پریس کانفرس میں مسٹر سرفراز نامی شخص نے اندر نہ آنے دیا اور گیٹ پر موجود شہزاد راجو نے نامناسب رویہ اپنایا دو گھنٹے گرمی میں انتظار کے بعد مجھ سمیت کئی جرنلسٹ واپس ہووےوزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی طرف سے نوٹس نہ لینے کا مطلب ھے جناب وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا اپنا عملہ اتنا بدتمیز اور خودسر ھے جو جناب وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مخالفوں کو تو پروٹوکول دیتا رھا جبکے جناب وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی محبت میں سچ لکهنے والوں کے ساتھ انتہائی ھتک آمیز سلوک سے ظاہر ھو چکا کہ ملک کا باقی نظام بھی ویسے ہی چلتا ھو ،،،،لعنت ھو اسی سیاست اور صحا فت پر ،،جہاں تجربے کار جرنلسٹ سے جناب وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ناک کے نیچے یہ قبیح عمل دوہرایا گیا ..یقین ھے …اپ جناب کو اسے افراد کے خلاف ایکشن لینا ھو .دعا جس نے انتہائی ھتک آمیز سلوک کروایا الله اسکو اس دنیا ور آخرت میں تباہ و برباد کرے ،،امین ،، چوہدری نثار علی خان صاحب اپکا کا کہنا تھا کہآپ ہر میٹنگ میں موجود ہوتے ہیں، لیکن اہم ترین مشاورتی اجلاس میں نہیں بلایا گیا….ایسا ہی ھمارے ساتھ ھوا ٣٦ سال میں پہلی بار اس طرح کا بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا سینئر کے ساتھ انتہائی ھتک آمیز سلوک پر اپ نے ایکشن نہ لیا تو سمجھا جاۓ گا کہ انتہائی ھتک آمیز سلوک کا حکم جناب کی طرف سے آیا …میں پھر بھی آپکے حوالے سے اچھا لکھتا رھوں گا کیوں کہ میرا اور اپکا حلقہ ایک ہی ہیے،میں وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس نہیں بلکے جناب چوہدری نثار علی خان کی تاریخی پریس کانفرنس کے لیے آیا تھا میرا نام ھر بار لسٹ میں شامل رھا اور آج کس نے نکالا یس کی تحقیق ہونی چاھے ورنہ میں خود اسی جگہ احتجاج برپا کروں گا جہاں انتہائی ھتک آمیز سلوک کیا گیا اور پی آئ ڈی کے ذمہ دار افسر کی مداخلت پر بھی پریس کانفرنس میں نہ جانے دیا گیا جو کے ایک جرنلسٹ کا آئینی حق بھی تھا ،جناب میں خود سینئر جائنٹ سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آ ف جرنلسٹس دستور بھی ھوں اور معاملہ پاکستان بھر میں اٹھانے کا حق محفوظ رکھتا ھوں … آپ ایک بااصول ،ذمہ دار سخصیت ھیں ،،،اللہ اپکا حامی و ناصر ھو ،،امین
،،دعا گو ..اصغر علی مبارک .
سینئر جائنٹ سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آ ف جرنلسٹس دستور
.چیف رپورٹر دی ڈیلی میل اسلام آباد ،کالم نگار” اندر کی بات”




