اسلام آباد (اصغر علی مبارک سےبریکنگ نیوز) photo.وزیر اعظم شاہد خاقان عبا سی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون ٹو ون ملاقا ت کے لئے اچانک سپریم کورٹ پہنچ گے ججز گیٹ سے شام سات بجے بغیر کسی پروٹوکول آمد ھوئی ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے مرکزی دروازے پر.وزیر اعظم شاہد خاقان عبا سی کا استقبال کیا