بن گئی افواج پاکستان ایک آہنی دیوار…..
بڑھ گیا وطن عزیز کا اب عزت و وقار ..
.بھارت کو تھا غرور اور رافیل پہ انحصار ……
شاہینوں نے چٹا دی دھول کرکےاس کوفنار…

دشمن بھارت ہے جھوٹا, کمینہ انتہا کا مکار…
مودی کی باتوں پر ہے نہیں ثالثوں کو اعتبار……
پھر بھی پاکستانی قیادت مذاکرات کیلئے تیار..
ترکی,سعودیہ ,ایران , امریکہ کا ثالثی کردار…..

دشمن کو کھا ئے تارے ,دن میں کئی بار..
شروع ہوئی دشمن پر پاک فوج کی یلغار .
کیاشاہینوں نےجب سے دشمن پہ کاری وار..
فرشتے بھی آگئے مدد کو …..تھی لبیک کی پکار…..

تیار ہیں ہم..آزمانا نہیں کہا تھا کئی بار….
محافظ ہے اس قوم کا حافظ سپاہ سالار……
کیوں نہ کرےپاکستانی فخر ,جیوے جانثار ….. …
تھا مبارک پاکستانی قوم کو دنوں سے انتظار…..