Qualification Tournament for RIO Olympics will be held from 14thApril 2016 in Manila, Philippines, Pakistani Contingent will participate in all three events, Pakistan Team does not have medal in Senior Asian Championship
By.Asghar Ali Mubarak
Islamabad-The Asian Qualification Tournament for RIO Olympics, The Senior Asian Taekwondo Championship & 4th Asian Taekwondo Poomsae Championship will be held in Manila, Philippines from 14thto 20thApril 2016. The Pakistani Contingent will participate in all three events. The management of Pakistan Taekwondo Federation has already done registration and booking of Hotel of all officials / players. PTF determined to get medal at Asia Level as earlier in the sports of Taekwondo Pakistan Team does not have medal in Senior Asian Championship but after seeing the results in recently held event of South Asian Games in India and other international competitions at UAE and Qatar, the management is hopeful that better results will be seen in this prestigious event as well. The federation secretariat office has hopeful to get NOC from IPC as well as PSB shortly.
The detail of Officials / Athletes represents toPakistan from USA, Scotland,Malaysiaas well as Pakistan is as under:-
|
ریو اولمپکس 2016ایشین کوالیفیکیشن ٹورنامنٹ 14 اپریل سے منیلا میں منعقد ہو گا
پاکستانی دستہ امریکہ، ملاىٔیشیا، اسکاٹ لینڈ پاکستان میں رہنے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے
,,,,,,,,اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)

ایشین کوالیفیکیشن ٹورنامنٹ براۓ ریو اولمپکس 2016 اور سینیٔر ایشین تاىٔیکوانڈوچیمپٔین شپ اور ایشین تاىٔیکوانڈوپومزے چیمپٔین شپ 14-20 اپریل 2016 کو منیلا، فلاپاىٔن میں منعقد ہو رہے ہیں۔ پاکستان تاىٔیکوانڈو کے افیشلز اور کھلاڑی ان تینوں مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان تاىٔیکوانڈو کا دستہ جو کہ امریکہ، ملاىٔیشیا، اسکاٹ لینڈ اور پاکستان میں رہنے والے مندرجہ زیل پاکستانی افیشلز اور کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
- مرتضی حسن بنگش (سربراہ میل ٹیم)
- ممتاز نور (سربراہ فیمیل ٹیم)
- مسرور زمان (ٹیم مینیجر)
- ٹی کے لوہ (کوچ میل ٹیم)
- سہیل علی خان (کوچ فیمیل ٹیم)
- محمد فہیم (میل پلیر)
- عاطف ارشد (میل پلیر)
- الطاف عزیز ملک (میل پلیر)
- ملک اعظم خان (میل پلیر)
- یاسر جاوید (میل پلیر)
- یاسمین مریم خان (فیمیل پلیر)
- عاىٔشہ نور (فیمیل پلیر)
- ناجیہ رسول (فیمیل پلیر)
پاکستان تاىٔیکوانڈو فیڈریشن نے تمام افیشلز اور کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اور ہوٹل بوکنگ پہلے ہی کرا رکھی ہے۔ ان مقابلوں میںپاکستان تاىٔیکوانڈو فیڈریشن کو قوی امید ہے کہ قومی کھاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے کیونکہ حال ہی میں منعقدہ ایشین گیمز انڈیا اور متحدہ عرب امارات اور قطر میں نیہایت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ سونے، چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیے۔ یہاں یہ بات قابلِ زکر ہے کہ قومی کھاڑیوں نے ابھی تک ایشین سطح پر کوىیٔ تمغہ حاصل نہیں کر سکے ہیں۔ پاکستان تاىٔیکوانڈو فیڈریشن جلد ہی ہم منسٹری براۓ کھیل اور پاکستان سپورٹس بورڈ سے باہر جانے کا اجازت نامہ بھی حاصل کر لیں گے۔




