پہلے ٹی 20 میں پاکستان کی سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکستPakistan defeats Sri Lanka by 6 wickets in the first T20 match.
(اصغر علی مبارک) پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔Pakistan defeats Sri Lanka by 6 wickets in the first T20 match.
(Asghar Ali Mubarak) Pakistan defeated Sri Lanka by 6 wickets in the first T20 match, taking a 1-0 lead in the three-match series.

In the first T20 match played at Rawalpindi Cricket Stadium on Friday, Sri Lanka won the toss and elected to bat first, scoring 182 runs for the loss of 8 wickets in their allotted 20 overs. In response, Pakistan chased down the target of 183 runs in the 19th over, losing 6 wickets in the process. For Sri Lanka, Lahiru Udara displayed excellent batting, scoring 91 runs off 55 balls—including 11 fours and a six—though he fell short of a century; his innings was instrumental in setting a challenging target. Additionally, Kamindu Mendis scored 23 runs off 18 balls and Dasun Shanaka scored 18 runs off 15 balls, while the remaining seven batsmen failed to reach double figures.

For Pakistan, Naseem Shah bowled impressively, claiming 3 wickets for 36 runs, while debutant Mohammad Imran Randhawa took 2 wickets for 21 runs. Shadab Khan, Saim Ayub, and Razaullah also claimed one wicket each. Thus, Sri Lanka concluded their innings at 182 for 8 in the allotted 20 overs, a total that included 29 extras. Pakistani bowlers conceded 18 wides and one no-ball, while Pakistan requires 183 runs in 20 overs to win the match.

جمعے کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستان نے 183 رنز کا ہدف 19 ویں اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔سری لنکا کی جانب سے لاہیرو اودارا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 55 گیندوں پر 91 رنز کی اننگز کھیلی لیکن وہ سینچری بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور ان کی بیٹنگ کی بدولت سری لنکا بڑا ہدف دینے میں کامیاب ہوئے۔اس کے علاوہ کامندو مینڈس نے 18 گیندوں پر 23 رنز اور داسن شناکا نے 15 گیندوں پر 18 رنز بنائے جب کہ دیگر 7 بلے باز ڈبل فیگرز تک بھی نہ پہنچ سکے۔

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 36 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جب کہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے محمد عمران رندھاوا نے 21 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اس کے علاوہ شاداب خان، صائم ایوب اور رضااللہ کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔

اس طرح سری لنکا نے اپنی اننگز کا اختتام مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز پر کیا، جس میں اضافی رنز کی تعداد 29 رہی۔ پاکستانی بولرز نے 18 وائیڈ اور ایک نو بال بھی کی جب کہ پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 20 اوورز میں 183 رنز درکار ہیں۔