دوسرا ٹی 20: پاکستان کی جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست .سلمان مرزا, وسیم اکرم, شاہین 2آفریدی سے زیادہ خطرناک بولر ;فیصلہ کن میچ آج ئی تھیnd T20: Pakistan defeats South Africa by 9 wickets. Salman Mirza takes 3 wickets; Decisive match today…(اصغر علی مبارک)….پاکستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی ہےسلمان مرزا, وسیم اکرم, شاہین آفریدی سے زیادہ خطرناک بولر فاسٹ باؤلر سلمان مرزا نے14 رنز دے کر 3 شکار کیے، لاہور میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کا 111 رنز کا معمولی ہدف 14ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، اوپنر بیٹر صائم ایوب نے ناقابل شکست 71 رنز کی اننگز کھیلی، بابر اعظم 11 رنز بنا کر وکٹ پر موجود رہے۔ اس موقع پر بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز والے بیٹر بن گئے، انہوں نے بھارت کے روہت شرما کا 4 ہزار 231 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ واضح رہے کہ بابر اعظم نے ٹی 20 میچوں میں 4 ہزار 234 رنز بنائے ہیں، انہوں نے 3 سینچریاں اور 36 نصف سینچریاں بھی اسکور کی ہیں، ٹی 20 انٹرنیشنلز میں انہوں نے ایک اننگز میں سب سے زیادہ 122 رنز بنائے۔ اوپنر بیٹر صاحب زادہ فرحان 23 گیندوں پر 28 رنز بناکر کوربن بوش کی وکٹ بنے۔ اس سے قبل پاکستانی باؤلرز نے دوسرے ٹی 20 میچ کی پہلی اننگز میں تباہ کن باؤلنگ سے جنوبی افریقہ ٹیم کو صرف 110 رنز پر ڈھیر کر دیا تھا، ابتدا میں سلمان ارشاد نے مہمان بیٹرز کو پریشان کیا، لوئر آرڈر کو فہیم اشرف نے نپی تلی باؤلنگ کے ساتھ میدان سے باہر کیا۔ میچ کی دوسری گیند سے آخری کھلاڑی کے آؤٹ ہونے تک پاکستانی باؤلرز نے جنوبی افریقی بیٹرز کو کھل کر کھیلنے کا موقع فراہم نہیں کیا اور 19.2 اوورز میں 110 رنز پر پوری ٹیم کو پویلین واپس بھیج دیا۔ فہیم اشرف نے 23 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، فاسٹ باؤلر سلمان مرزا نے14 رنز دے کر 3 شکار کیے، نسیم شاہ 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے جبکہ ابرار احمد کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔
ریزا ہنڈریکس اننگز کی دوسری ہی گیند پر سلمان مرزا کی شاندار اندر آتی ہوئی گیند کو سمجھ نہ سکے اور کلین بولڈ ہو کر پویلین واپس لوٹے، ڈی کاک اور ٹونی ڈی زورزی 7،7 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے، میتھیو بریٹزکے 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ڈیوالڈ بریوس نے پاکستانی باؤلرز کیخلاف کچھ مزاحمت کی تاہم وہ بھی 25 رنز بنا کر فہیم اشرف کا شکار بنے، جنوبی افریقی کپتان ڈیونون فریرا 15، جارج لینڈے 9 اور کوربن بوش 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
واضح رہے کہ ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں مہمان جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے تھی، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پروٹیز ٹیم کے 195 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 19ویں اوور میں 139رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔ خیال رہے کہ ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کا فیصلہ کن میچ آج یکم نومبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہی کھیلا جائے گاپاکستانی اسٹار فاسٹ باؤلر سلمان ارشاد مرزا نےدوسرے ٹی 20 میں تباہ کن باؤلنگ سے ثابت کردیا کہ ٹیلنٹ کو سپر اسٹارز کے ناموں نیچ چھپایا نہیں جا سکتا سلمان مرزا لیفٹ آرم فاسٹ بولر اپنی رفتار اور سوئنگ کے لیے جانے جاتے ہیں
واضح رہے کہ سلمان مرزا, وسیم اکرم, شاہین آفریدی سے زیادہ خطرناک بولر ہیں اس نے شاہین آفریدی کی طرح اپنا یارکر کااستعمال نہیں کیا لیکن وسیم اکرم کی طرح اپنی لائن اورلنتھ کو برقرار رکھا
انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 کیرئیر کا آغاز 21 فروری 2021ء کو لاہور قلندرز کے لیے پاکستان سپر لیگ میں کیاتھا
بابر اعظم نے لاہور میچ کے لیےسلمان مرزا نام کی سفارش کی اور بولنگ اوپن کرانے کا بھی کہاتھا فاسٹ باؤلر سلمان مرزا نے ثابت بھی کر دیا کہ بابر اعظم کا انتخاب درست تھا
سلمان مرزا نے کپتان سلمان علی آغا کی قیادت کی ستائش کی ہے اور کہا کہ وہ مشکل لمحات میں بھی کھلاڑیوں پر دباؤ نہیں ڈالتے,
فاسٹ باؤلر سلمان مرزا نے 3 اوورز میں 3 رنز دے کر 3 ہی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اس نے اپنے پہلے بین الاقوامی میچ کا پہلااوور بڑے اعتماد کے ساتھ کروایا سلمان مرزانے اپنے پہلے اوور کی دوسری گیند پر پہلی وکٹ حاصل کی اور وکٹ حاصل کرنے کے بعد بابر اعظم کو بڑے احترام سے گلے لگایا۔
یہ شروعات تھی کہ فاسٹ باؤلر سلمان مرزا نے ایک بار پھر دوسرے اوور میں جنوبی افریقی بلے باز کو آؤٹ کر کے کرکٹ کی تاریخ کی کتاب میں اپنا نام لکھوا لیا۔ اور جب تیسرےجنوبی افریقی کھلاڑی کو بولڈ کیا تو سلمان مرزا بہت پرسکون اور ٹھنڈا تھا۔
ماضی میں پاکستان میں کئی فاسٹ باؤلر سرخیوں میں آئے لیکن زخمی ہونے کی وجہ سے غائب ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ وہ اس طرح کےنیچرل ٹیلنٹ کو دیر تک محفوظ رکھے,
یکم جنوری 1994 کو لاہور میں پیدا ہونےوا لے فاسٹ باؤلر سلمان مرزا کو لاہور قلندرز نے پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کے دوران دریافت کیا تھاانہوں نے 21 فروری 2021 کو لاہور قلندرز کے لیے 2021 پاکستان سپر لیگ میں اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیاتھا اس نے اپنا لسٹ-اے ڈیبیو 24 نومبر 2023 کو پرو50 چیمپئن شپ میں کیا تھااور 6 دسمبر 2023 کو کوہ پیما کے لیے – 2024 لوگن کپ میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کیاتھا۔ فاسٹ باؤلر سلمان مرزا کو لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ سیزن 2025 کے لیے سپلیمنٹری کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔ اس نے چار میچ کھیلے، دو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا،
سلمان علی آغا کی قیادت میں صائم ایوب، صاحب زادہ فرحان، بابراعظم اور عثمان خان ٹیم میں شامل ہیں، حسن نواز، محمد نواز، فہیم اشرف، سلمان مرزا، نسیم شاہ اور ابرار احمد بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو شامل کیا دوسرے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کیلئے 111رنز کا ہدف دیا۔میچ کی دوسری گیند سے آخری کھلاڑی کے آؤٹ ہونے تک پاکستانی باؤلرز نے جنوبی افریقی بیٹرز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور 19.2 اوورز میں 110.قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کردی ہے، دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے بیٹر سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا ریکارڈ توڑ کر سب سے رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے 11 رنز بنا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا، سابق کپتان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 4 ہزار 234 رنز بنا کر یہ ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے یہ اعزاز صرف 123 میچز میں اپنے نام کیا۔بابر اعظم نے اپنے ٹی 20 کرکٹ میں 3 سنچریاں اور 36 ففٹیز بھی بنائیں، جبکہ اس دوران اُن کا اسٹرائیک ریٹ 128.77 رہا۔ اس سے قبل مختصر فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ روہت شرما کے پاس تھا، جنہوں نے 159 میچز میں 4 ہزار 231 رنز بنا کر یہ ریکارڈ قائم کیا تھا۔ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ٹی 20 کرکٹ کی 117 اننگز میں 4 ہزار 188 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر ہیں، سابق انگلش کپتان جو بٹلر 132 اننگز میں 3 ہزار 869 رنز بنا کر چوتھے نمبر پر جب کہ آئر لینڈ کے پال اسٹرلنگ 3 ہزار 710 رنز بنا کر پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی ہے۔ لاہور میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کا 111 رنز کا معمولی ہدف 14ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا، اوپنر بیٹر صائم ایوب نے ناقابل شکست 71 رنز کی اننگز کھیلی، باؤلنگ میں فہیم اشرف نے 23 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، فاسٹ باؤلر سلمان مرزا نے14 رنز دے کر 3 شکار کیے، نسیم شاہ 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔

رنز پر پوری ٹیم کو پویلین واپس بھیج دیا۔

فہیم اشرف نے 23 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، فاسٹ باؤلر سلمان ارشاد مرزا نے14 رنز دے کر 3 شکار کیے، نسیم شاہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے جبکہ ابرار احمد کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم آخری اوور میں 110رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیوالڈ بریوس 25 اور ڈونون فریرا 15رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں مہمان جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے تھی، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پروٹیز ٹیم ے 195 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 19ویں اوور میں 139رنز پر ڈھیر ہو گئی تھیnd T20: Pakistan defeats South Africa by 9 wickets. Salman Mirza takes 3 wickets; Decisive match today…(Asghar Ali Mubarak)….Pakistan made a brilliant comeback in the second T20 International, easily defeating the visiting team South Africa by 9 wickets and leveling the series 1-1. Fast bowler Salman Mirza took 3 wickets for 14 runs. In the match played in Lahore, Pakistan achieved South Africa’s modest target of 111 runs in the 14th over for the loss of one wicket. Opening batsman Saim Ayub played an unbeaten innings of 71 runs, Babar Azam was at the wicket after scoring 11 runs. On this occasion, Babar Azam became the batsman with the most runs in T20 International cricket, breaking India’s Rohit Sharma’s record of 4,231 runs. It should be noted that Babar Azam has scored 4,234 runs in T20 matches, he has also scored 3 centuries and 36 half-centuries, in T20 Internationals he has scored the most runs in an innings of 122. Opening batsman Sahibzada Farhan scored 28 runs off 23 balls and became the wicket of Corbin Bosch. Earlier, Pakistani bowlers had bowled out the South African team for just 110 runs with devastating bowling in the first innings of the second T20 match. Initially, Salman Irshad troubled the visiting batsmen, Faheem Ashraf took the lower order out of the field with measured bowling. Until the last player was dismissed from the second ball of the match, Pakistani bowlers did not give the South African batsmen a chance to play openly and sent the entire team back to the pavilion for 110 runs in 19.2 overs. Faheem Ashraf took 4 wickets for 23 runs, fast bowler Salman Mirza took 3 wickets for 14 runs, Naseem Shah managed to get 2 wickets out while Abrar Ahmed got one wicket.
Reza Hendricks could not understand Salman Mirza’s brilliant innings on the second ball of the innings and returned to the pavilion clean bowled, de Kock and Tony de Zorzi were out for 7 runs each, Matthew Bretzke was out for 10 runs.
Dewald Brewis put up some resistance against the Pakistani bowlers, but he also fell to Faheem Ashraf for 25 runs, South African captain Devon Ferreira for 15, George Lande for 9 and Corbin Bosch for 11 runs.
It should be noted that in the first match of the T20 series, the visiting South Africa defeated Pakistan by 55 runs. In the match played at the Rawalpindi Cricket Stadium, the Pakistan team was bundled out for 139 runs in the 19th over, chasing the Proteas team’s 195 runs. It should be noted that the deciding match of the T20 International series will be played today, November 1, at the Gaddafi Stadium in Lahore.

Pakistani star fast bowler Salman Irshad Mirza proved with devastating bowling in the second T20 that talent cannot be hidden under the names of superstars. Salman Mirza is a left-arm fast bowler known for his speed and swing.
It should be noted that Salman Mirza is a more dangerous bowler than Wasim Akram, Shaheen Afridi. He did not use his yorker like Shaheen Afridi, but maintained his line and length like Wasim Akram.
He started his Twenty20 career on February 21, 2021 in the Pakistan Super League for Lahore Qalandars.
Babar Azam recommended Salman Mirza’s name for the Lahore match and also asked to open the bowling. Fast bowler Salman Mirza also proved that Babar Azam’s choice was right.
Salman Mirza has praised the leadership of captain Salman Ali Agha and said that he does not put pressure on the players even in difficult moments,
Fast bowler Salman Mirza gave away only 3 runs in 3 overs, showing the way to the pavilion with only 3 players. He bowled the first over of his first international match with great confidence. Salman Mirza took the first wicket on the second ball of his first over and hugged Babar Azam with great respect after taking the wicket.
This was the beginning that fast bowler Salman Mirza once again wrote his name in the history books of cricket by dismissing the South African batsman in the second over. And when he bowled the third South African player, Salman Mirza was very calm and cool.
In the past, many fast bowlers in Pakistan made headlines but disappeared due to injuries. The Pakistan Cricket Board should preserve such natural talent for a long time,
Born on January 1, 1994 in Lahore, fast bowler Salman Mirza was discovered by Lahore Qalandars during the player development program. He made his Twenty20 debut for Lahore Qalandars in the 2021 Pakistan Super League on February 21, 2021. He made his List-A debut on November 24, 2023 in the Pro50 Championship and made his first-class debut for the Mountaineers in the 2024 Logan Cup on December 6, 2023. Fast bowler Salman Mirza was selected by Lahore Qalandars in the supplementary category for the Pakistan Super League season 2025. He played four matches, won two Player of the Match awards,
Saiem Ayub, Sahibzada Farhan, Babar Azam and Usman Khan are in the team led by Salman Ali Agha, Hassan Nawaz, Muhammad Nawaz, Faheem Ashraf, Salman Mirza, Naseem Shah and Abrar Ahmed are also part of the playing eleven.
It should be noted that one change has been made in the Pakistani playing eleven, Salman Mirza has been included in place of Shaheen Afridi. In the second T20 match, South Africa set Pakistan a target of 111 runs to win. Until the last player was dismissed from the second ball of the match, the Pakistani bowlers did not give the South African batters a chance to play openly and sent the entire team back to the pavilion for 110 runs in 19.2 overs.

Faheem Ashraf took 4 wickets for 23 runs, fast bowler Salman Irshad Mirza took 3 wickets for 14 runs, Naseem Shah managed to get 2 wickets out while Abrar Ahmed got one wicket. Pakistan won the toss at the Gaddafi Stadium in Lahore and invited South Africa to bat first. The visiting team was bowled out for 110 runs in the last over, with Dewald Brewers scoring 25 and Donon Ferreira scoring 15 runs. In the first match of the T20 series, the visiting South Africa defeated Pakistan by 55 runs. In the match played at the Rawalpindi Cricket Stadium, the Pakistan team was bundled out for 139 runs in the 19th over, chasing the Proteas team’s 195 runs.