بھارتی خاتون صحافی پریانتا کو پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کی جانب سے ہارٹ آف ایشیا سووینر
قلم کا تحفہ
اسلام آباد –بھارتی خاتون صحافی پریانتا کو پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک سابق بانی صدر ڈپولمٹک کاریسپونڈنٹس فورم پاکستان کی جانب سے ہارٹ آف ایشیا سووینر پین قلم کا تحفہ پیش کیا ،انڈین فارن منسٹر سشما سوراج کی پریس بریفنگ کے موقے پر پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے قلم کا تحفہ پیش کرتے ھوے کہا کے قلم سی پاک بھارت امن کے لیے آپ لکھتی رہیں -جس پر بھارتی خاتون صحافی پریانتانے مسکراتے ھوے شکریہ ادا کیا اور کہا کے میڈیا پاک بھارت کامیاب مزاکرات کے لیے اھم کردار ادا کر سکتا ہے دریں اثنا پاکستانی میڈیا نے پی ایم پاکستان اور انڈین فارن منسٹر سشما سوراج کی پریس بریفنگ کے موقے پر پاکستانی میڈیا کے ساتھ نا روا سلوک پر احتجاج کرتے ہونے بائی کاٹ کا علان کیا جس پرفارن آفس کے ترجمان قاضی خلیل اللہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو لے کر آے -میڈیا کی جانب سےپاکستانی صحافی اصغر علی مبارک سابق بانی صدر ڈپولمٹک کاریسپونڈنٹس فورم پاکستان ،باقر سجاد نے احتجاج کرتے ہونے بائی کاٹ کا علان کیا جس پرمشیر خارجہ سرتاج عزیزنے کہا کے آیندہ ایسا نہیں ھو گا جس پر بائی کاٹ ختم کر دیا گیا




