آج عظیم شاعر احمد فرازمرحوم کی ساتویں برسی ہے  ان کی برسی کے موقع پر سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ , تین بار سورہ اخلاص اور سات بار درود ابراہیمی پڑھ کر فراز صاحب کے لئے دعا فر مائی…

Source: آج عظیم شاعر احمد فرازمرحوم کی ساتویں برسی ہے ان کی برسی کے موقع پر سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ , تین بار سورہ اخلاص اور سات بار درود ابراہیمی پڑھ کر فراز صاحب کے لئے دعا فر مائیں . جزاک اللہ اب کےہم بچھڑے توشائدکبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھےہوئےپھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈاجڑےہوئےلوگوں میں وفاکےموتی یہ خذانےتجھےممکن ہےخذابوں میں ملیں غم دنیابھی غم یارمیں شامل کرلو نشہ بڑھتاہےشرابیں جوشرابوں میں ملیں توخداہےنہ میراعشق فرشتوں جیسا دونوں انسان ہیں توکیوں اتنےحجابوں میں ملیں؟ آج ہم دارپرکھینچےگئےجن باتوں پر کیاعجب کل وہ زمانےکونصابوں میں ملیں اب نہ وہ میں ہوں،نہ وہ توہے،نہ وہ ماضی ہےفراز جیسےدوشخص تمناکےسرابوں میں ملیں